پاکستانی خواتین کے لیے سلائی مشین پر سینٹری پیڈز بنانے والی حاجرہ بی بی

Your browser doesn’t support HTML5

افغان سرحد کے قریب واقع چترال کے گاؤں بونی کی حاجرہ بی بی سلائی مشین سے خواتین کے لیے سینٹری پیڈز بناتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کام کا انتخاب انہوں نے خواتین کی صحت کو درپیش خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے کیا ہے۔