پاکستان میں لوگ کتنے خوش ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ کی جاری کردہ ’’ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ ‘‘ کے مطابق پاکستان میں لوگ جنوبی ایشیا کے دوسرے ملکوں کے مقابلے میں زیادہ خوش ہیں۔ تو ہم نے پاکستان کے مختلف شہروں میں عام عوام سے پوچھا کہ وہ کتنے خوش ہیں اور کیوں؟