امریکہ میں رہنے والے پاکستانی

Your browser doesn’t support HTML5

دو ہزار دس میں امریکہ میں ہونے والی ایک مردم شماری کے مطابق امریکہ میں رہنے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد سال 2000 سے پہلے یہاں منتقل ہوئی تھی۔ امریکہ میں رہنے والے پاکستانیوں میں سے 55 فیصد کے پاس کالج یا پوسٹ گریجوئیٹ ڈگری ہے اور 55 فیصد پاکستانی اپنے گھروں کے مالک ہیں۔ یہاں دیکھیں۔