پاکستان کے نوجوان کاروباری افراد نئے رجحانات کی تلاش میں

Your browser doesn’t support HTML5

سیلیکون ویلی میں حال ہی میں سٹارٹ اپ گرینڈ گلوبل کانفرنس 2018 منعقد ہوئی جس میں دنیا بھر سے 7 ہزار سے زیادہ کاروباری افراد اور سرمایہ کار اکٹھے ہوئے۔ اس کانفرنس میں پاکستان سے بھی 22 افراد کے ایک گروپ نے شرکت کی جن میں سے بیشتر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کر رہے ہیں۔