کیا پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنا تشویش کا باعث ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایف اے ٹی ایف کی طرف سے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کے کیا اثرات ہوں گے۔ اس بارے میں مختلف طبقے کے لوگوں کی رائے مختلف ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا جبکہ کچھ اس بارے میں شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔