امیگریشن نظام میں تبدیلی کی بحث میں پھنسے پاکستانی

Your browser doesn’t support HTML5

مخلتف ملکوں سے امریکہ آباد ہونے والے اپنے خاندان کو یہاں منتقل کرنے کے لئے کارروائی کر سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ ان قوانین میں تبدیلی لا کر خاندانی بنیادوں پر غیر ملکیوں کی امریکہ آمد کا سلسلہ ختم کرنا چاہتے ہیں۔ ان پاکستانیوں پر کیا بیت رہی ہے جن کے خاندان امیگریشن نظام میں تبدیلی کی بحث کے بیچ پھنسے ہیں؟