پاک امریکہ تعلقات کی صورت حال پر شجاع نواز کا تجزیہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور امریکہ کے لیے ایک دوسرے کے مفادات کو مدنظر رکھنا کس حد تک ممکن ہے اس بارے میں ہم نے بات کی واشنگٹن کے تحقیقی ادارے Atlantic Council میں Distinguished Fellow اور پاک امریکہ تعلقات کے ماہر تجزیہ کار شجاع نواز سے۔