فلسطینی ماہی گیر، ’رے‘ مچھلیاں پکڑنے کا موسم

Your browser doesn’t support HTML5

یہ ’رے مچھلیاں‘ پکڑنے کا موسم ہے۔ فلسطینی ماہی گیر یہ مچھلیاں پکڑنے کے بعد چھوٹی کشتیوں کی مدد سے ساحل پر لاتے ہیں، جہاں اِنہیں کاٹ کر مچھلی مارکیٹ پہنچایا جاتا ہے۔ یہ بہت ہی سستی مچھلی ہے۔ ایک کلو تقریباً دو امریکی ڈالر میں فروخت ہوتی ہے۔ رپورٹ دیکھئے