اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی، غزہ میں فلسطینیوں کا جشن

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل اور حماس نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس سے دونوں فریقوں کے درمیان غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی برپا کرنے والی لڑائی اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ مصر کی ثالثی میں ہونے والی اس جنگ بندی کے اعلان کے بعد فلسطینی علاقوں میں جشن منایا گیا۔ لوگ سڑکوں پر نکل آئے، نعرے بازی کی اور ریلیاں بھی نکالیں۔