فلسطین کیلئے امریکی منصوبے پر احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

وائٹ ہاؤس کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں معاشی استحکام کیلئے دس سال پر مشتمل پچاس ارب ڈالر کے منصوبے پر فلسطینی سخت احتجاج کر رہے ہیں۔ مبصرین کی رائے بھی یہی ہے کہ اس منصوبے کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں۔