کرونا نے زندگی بدل دی، کتابوں کے سرِ ورق بھی۔۔

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کی وجہ سے گھر میں بند بچوں کو کسی مثبت سرگرمی میں مصروف کرنے کے لیے نیویارک میں ایک خاتون نے سوچا کہ وہ بچوں کی معروف کہانیوں کے بُک کورز کو ایک نئے انداز سے پیش کریں گی۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں