ردی کاغذ سے فن پارے بنانے والی ہنرمند پنجابی آرٹسٹس

Your browser doesn’t support HTML5

ردی کاغذ سے مختلف اشیا بنانے کا ہنر پیپر میشے کہلاتا ہے۔ کشمیر سے مخصوص کئے جانے والے اس ہنر کو سیکھنے والوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔ لیکن پنجاب کے ایک گاؤں میں چند خواتین اسے زندہ رکھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ