پارک کی زندگی

آسٹریا کے ایک پارک کا ایسا ہوٹل جہاں کنکریٹ کے بڑے بڑے پائپوں کو کمروں کی شکل دی گئی ہے

کنکریٹ کے بڑے بڑے پائپوں میں بنائے گئے رہائشی کمرے

یہاں آنے والے گاہک اپنی استطاعت کے مطابق پیسے دیتےہیں۔

مالک کا کہنا ہے کہ گاہکوں کیلئے یہ سہولت ہے کہ وہ جتنا مرضی چاہیں ان کمروں میں رہائش کیلئے ادائیگی کریں

پبلک پارک میں پائپوں میں بنائے گئے کمروں پر مشتمل اپنی نوعیت کا منفرد ہوٹل

پارک میں بنائے گئے اس منفرد ہوٹل کےذریعے پارک کی زندگی دکھائی گئی ہے کہ لوگ پارک میں کس طرح رہ سکتے ہیں۔

یہاں ٹہرنے کے خواہش مند انٹرنیٹ پر آن لائن ان کمروں کی بکنگ کراتے ہیں