'ظلم طالبان کریں یا ریاستی ادارے، ہم خلاف ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

پشتون تحفظ تحریک نے اتوار کو پشاور میں اپنے مطالبات کے حق ایک بڑا جلسہ کیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جلسے میں سیکڑوں لاپتا افراد کے لواحقین بھی شریک تھے۔