افغانستان کا امن پاکستان کے لیے بہت اہم ہے: جنرل باجوہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کے لیے افغانستان میں ہیں۔ اس اجلاس میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل، افغانستان میں بین الاقوامی افواج کے کمانڈر جنرل جان نکولسن اور افغان فوج کے سربراہ جنرل شیر محمد کریمی بھی شرکت کر رہے ہیں۔