رجحان کی تبدیلی ایک صبر آزما کام

Your browser doesn’t support HTML5

کلاسیکی رقص کے ذریعے عدم مساوات اور منفی سماجی رویوں کے خلاف آواز بلند کرنے والی معروف فنکارہ شیما کرمانی کہتی ہیں دیر سے ہی سہی ان کی کوششیں رنگ ضرور لائیں گی۔