کیا افغانستان میں پرامن اور شفاف انتخابات ممکن ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں انتخابات سے پہلے پرتشدد واقعات میں اب تک کم از کم 9 امید وار اور درجنوں عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ واشنگٹن میں تجزیہ کاروں سے جانتے ہیں کہ ایسے ماحول میں انتخابی عمل افغانستان میں ایک مضبوط حکومت اور امن کے قیام کے لیے کیا معنی رکھتا ہے۔ امان اظہر کی رپورٹ۔