پورٹوریکو: ارما میں پھنس جانے والا پاکستانی جوڑا

Your browser doesn’t support HTML5

ارما سے امریکہ کے زیر اتنظام جزیرہ پورٹوریکو بری طرح متاثر ہوا ہے۔ جہاں لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہیں۔ پورٹوریکو میں پھنسے پاکستانی امریکن میاں بیوی محمد حسن اور روما بھٹی اپنی آٹھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ چھٹیاں منانے پورٹو ریکو پہنچے تھے۔ ان سے بات چیت