گاڑی کنٹرول سے باہر ہو کر دکان پر چڑھ دوڑی

Your browser doesn’t support HTML5

پولیس کا کہنا ہے کہ 77 سالہ ڈرائیور نے غلطی سے بریک کی جگہ ایکسلریٹر پر پاؤں رکھ دیا یا پھر ریورس گیئر کی جگہ فارورڈ گیئر لگا دیا۔ ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں۔ اسےطبی امداد کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔ پیٹرول پمپ اور گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ 46,000 یورو لگایا گیا ہے۔