اسٹیرائیڈز کا استعمال کتنا خطرناک ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پرفارمنس ڈرگز اور اسٹیرائیڈز استعمال کرنے سے کھلاڑی ہر سال مقابلوں سے باہر کر دیے جاتے ہیں۔ بعض کھلاڑیوں کو جیتے ہوئے میڈلز بھی واپس کرنے پڑتے ہیں۔ مگر پابندیوں کے باوجود اسٹیرائیڈز استعمال کیے جاتے ہیں۔ جم سے لے کر کھیل کے میدان تک اسٹیرائیڈز کیوں مقبول ہیں؟ دیکھیے عبدالعزیز خان کی رپورٹ۔