پرو میں شدید بارشیں، سیلاب

Your browser doesn’t support HTML5

پرو میں حالیہ موسلا دھار بارشوں سے آنے والے سیلابوں پر قابو پانے میں لوگوں اور حکام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بارشوں سے کم از کم 20 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔