"تبدیلی نہ آئی تو اللہ ہی حافظ ہے پاکستان کا"۔

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف سے خصوصی انٹرویو، جس میں انہوں نے پاکستان کی سیاسی صورتحال، افغانستان، بھارت اور امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کی نوعیت اور چیلنجز پراردو وی او اے کے امان اظہر سے خصوصی بات چیت کی ۔ تفصیلی انٹرویو دیکھئے اس وڈیو میں۔