پشاور: آلودگی سے نمٹنے کے انتظامات

Your browser doesn’t support HTML5

شہر میں ماحولیاتی آلودگی کی بڑی وجہ صنعتی فضلہ، گاڑیوں سے خارج ہونے والا دھواں، کوڑا کرکٹ اور گندے نالے ہیں۔ تدارک کے اقدام کے طور پر ضلعی انتظامیہ آلودگی ناپنے والے آلات نصب کر رہی ہے۔ دیکھئے عمر فاروق کی رپورٹ۔