پشاور: سکھ بچوں کا اسکول کس مشکل سے دوچار ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور میں چار مرلے پر قائم کرائے کی عمارت میں اورکزئی، خیبر اور کرم ایجنسی سے منتقل ہونے والے سکھ خاندان اپنی مدد آپ کے تحت ایک سکول چلا رہے ہیں۔ سکول انتطامیہ کہ کہنا ہے کہ انہیں تیسری بار سکول کی عمارت خالی کرنے کا نوٹس ملا ہے۔ دیکھیے پشاور سے عمر فاروق کی یہ رپورٹ