پشاور: وزیرستان واقعے کے خلاف پشتون تحفظ موومنٹ کا دھرنا جاری

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور حیات آباد میں وزیرستان واقعے اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی گرفتاری کے خلاف دھرنا جاری ہے، جہاں پی ٹی ایم کی رہنما ثنا اعجاز نے سیکورٹی فورسز کے قبائلی اضلاع سے نکلنے اور وزیرستان واقعے کی تحقیقات کے لئے سینیٹ کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا