پشاور: خود کش دھماکا، سینیئر صوبائی وزیر بشیر بلور کی تدفین

خود کش دھماکے کے بعد دکان کو شدید نقصان پہنچا

پولیس اہلکار اور امدادی کارکن دھماکے کی جگہ پر کھڑے ہیں

صوبائی وزیر بشیر احمد بلور کی میت اسپتال سے گھر منتقل کی جا رہی ہے

ایک شخص شدت غم سے نڈھال

امدادی کارروائیوں میں مصروف کارکن

صوبائی وزیر بشیر احمد بلور کی میت کے گرد لوگ جمع ہیں

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی بشیر بلور کی میت پر پھولوں کا گلدستہ رکھ رہے ہیں

صوبائی وزیر پشیر احمد بلور کی میت کو تدفین کے لیے لے جایا جا رہا ہے

لوگ صوبائی وزیر بشیر بلور کی میت کے گرد سوگوار کھڑے ہیں