کراچی میں پالتو جانوروں کا میلہ

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں ایک ادارے نے پالتو جانوروں کا میلہ منعقد کیا جس میں بڑی تعداد میں شائقین اپنے جانوروں کے ساتھ شریک ہوئے۔ میلے میں بچوں نے بھی خوب انجوائے کیا۔