فلپائن: سمندری طوفان

طوفان سے متاثرہ افراد

طوفان کے بعد تباہ شدہ ملبہ

طوفان سے متاثرہ افراد محفوظ مقام پر پہنچنے کے لیے گاڑی کا انتظار کر رہے ہیں

طوفان سے درخت اکھڑ کر سڑک پر آ گرا

متاثرہ افراد کو ایک عارضی پناہ گاہ میں منتقل کر دیا گیا

مقامی رہائشی محفوظ مقام پر منتقل ہو رہے ہیں

ڈاکٹرز ایک زخمی کو طبی امداد دے رہے ہیں

امدادی کارکن ایک متاثرہ شخص کو محفوظ مقام پر منتقل کر رہے ہیں