ماراوی میں داعش کے خلاف گھر گھر جنگ

Your browser doesn’t support HTML5

فلپائن کے فوجی ماراوی کی گلیوں میں داعش کے خلاف گھر گھر لڑ رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تین ہفتوں کے بعد بھی شہر کے دو تہائی حصے میں جنگجو موجود ہیں۔