سینڈی کے بعد

نیویارک کے علاقے بروک لین کے سحر خیز

نیویارک اسٹاک ایکس چینج میں کام کا آغاز

عمارتوں سے پانی باہر نکالا جارہاہے

کافی بیچنے والے ٹرک دوبارہ سڑکوں پر آگئے ہیں

 امدادی کارکن مستعد کھڑے ہیں

گھروں میں بجلی نہ سہی، موبائل فون چارج کرنے کے مراکز تو موجود ہیں

طوفان گذرنے کے بعد تصویر کھچوانے کا مزہ ہی اور ہے

طوفان نے اس کشتی کو ایک اپارٹمنٹ میں دھکیل دیاتھا

بندرگاہ کے علاقے میں آتش زدگی کے بعد

فیری سروس کا ایک مرکز طوفان گذرنے کے بعد

طوفان کے بعد بروکلین کی ایک سڑک کا منظر

لوگ اپنی تیاہ شدہ چیزیں دیکھ رہے ہیں

نیویاک کے بیچ فرنٹ کو سینڈی سے شدید نقصان پہنچا

پیٹر تباہ شدہ مکان سے ملبہ نکال رہاہے

پانی میں پھنسی ہوئی ٹیکسیاں

طوفان گذرنے کے بعد

گھر کا دروزہ نہ سہی کھڑکی تو ہے

جب سڑکیں ڈوب جائیں تو

پبلک ٹرانسپورٹ سروس کی جزوی بحالی

بجلی نہ ہو تو موم بتیاں سہارا بنتی ہیں

بروکلین کے پل سے واٹر فرنٹ کا ایک نظارہ