صدراوباما کابرما کا دورہ

صدر براک اوباما جہوری جدوجہد کی عالمی علامت آنگ ساں سوچی کے ساتھ

رنگون میں آنگ ساں سوچی کی امریکی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن کا خیر مقدم کررہی ہیں۔ پس منظر میں صدر اوباما موجود ہیں۔

رنگون میں صدر براک اوباما کی برما کے صدر تھین سین سے ملاقات

رنگون کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آمد کے بعد صدر براک اوباما کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جارہاہے

رنگون میں جب صدر اوباما، جمہوریت نواز راہنما آنگ ساں سوچی کی رہائش گاہ پہنچے تو عوام نے ان کا بھرپور استقبال کیا

رنگون میں لوگ صدر براک اوباما کی جھلک دیکھنے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہیں۔ ایک شخص نے بینر اٹھا رکھاہے جس پر لکھاہے کہ امن کے قیام میں ہماری مدد کریں۔

صدر براک اوباما رنگون میں واقع شوڈاگون پگوڈا میں نامہ نگاروں سے گفتگو کررہے ہیں۔

صدر براک اوباما اور ہلری کلنٹن رنگون کی بودھ عبادت گاہ شوڈاگون پگوڈا کا دورہ کررہے ہیں