ڈپریشن کی جسمانی علامات: کبھی سوچا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ڈپریشن صرف افسردگی کی صورت میں ہی نہیں ہوتا بلکہ بعض اوقات جسمانی مسائل جیسے بہت زیادہ نیند آنے، تھکن یا درد محسوس کرنے کی اصل وجہ بھی ڈپریشن ہی ہوتا ہے۔ یہ ذہنی مسئلہ خوش باش لوگوں کو بھی کیوں پیش آ جاتا ہے؟ جانیے ذہنی صحت سے متعلق وے او اے کی خصوصی سیریز 'کبھی سوچا ہے؟' کی پانچویں قسط میں۔