پرندوں کے اصلی پروں کی مدد سے اڑنے والا روبوٹ کبوتر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سٹین فورڈ یونیورسٹی کے انجینئروں نے پرندوں کے اڑنے کی صلاحیت کو بہتر طور پر جاننے کے لیے پرندوں کے اصل پروں کے ساتھ روبوٹ کبوتر تیار کیا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں