کراچی میں خواتین کیلئے ایک ’نئی پنک ٹیکسی سروس‘ متعارف

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں اس بار خواتین کے عالمی دن پر ایک نئی ٹیکسی سروس شروع کی گئی ہے جس کا نام ہے ’پنک ٹیکسی‘ جو ’پیکسی‘ نامی ایک کمپنی نے شروع کی ہے