ہالی وڈ کا لکڑی سے بنا فلمی سیٹ​ سیاحوں میں مقبول

Your browser doesn’t support HTML5

ہالی وڈ کے فلم سیٹ عام طور پر گتے سے بنے ہوتے ہیں جنہیں فلم کی عکس بندی کے بعد توڑ دیا جاتا ہے۔ لیکن ریاست کیلی فورنیا کے شہر پائنیئر ٹاؤن میں لکڑی سے بنا 'اولڈ ویسٹرن' فلم سیٹ ہے جہاں لوگ سالہا سال سے رہ بھی رہے ہیں۔ ہالی وڈ کے حقیقی سیٹ پر زندگی گزارنا کیسا ہے؟ جانتے ہیں عمران جدون کی رپورٹ میں۔