کراچی ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کر تباہ

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ طیارہ ماڈل کالونی کے علاقے میں گرا جس سے بعض گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ امدادی ٹیموں اور فائر بریگیڈ کے عملے نے ریسکیو کا کام شروع کر دیا ہے۔