گھر پر پلاسٹک کی گنز پرنٹ کرنے کی اجازت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں آئے دن بڑے پیمانے پر شوٹنگز کے واقعات خبروں کی سرخیوں میں ہوتے ہیں۔ ہتھیار رکھنے کے آئینی حق اور نہتے افراد کے تحفظ کے درمیان توازن ایک حساس معاملہ ہے جو مزید پیچیدہ ہو گیا ہے کیونکہ ایک شخص لوگوں کو تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے گھر پر پلاسٹک کی قابل استعمال گنز تیار کرنا سکھانا چاہتا ہے۔