وی او اے اردو کی نیوز ہیڈلائنز| جمعہ، 12 اپریل 2024

Your browser doesn’t support HTML5

داعش خراسان اور طالبان، امریکہ اور اتحادیوں کے لیے سنگین بیرونی خطرہ ہے، سگار؛ بھارتی ووٹروں کی بنیادی پریشانی بے روزگاری اور مہنگائی کے باوجود مودی کا دوبارہ انتخاب ممکن ہے، سروے؛ امریکہ مشرق وسطیٰ میں تعمیری کردار ادا کرے، چین؛ امریکہ میں ممکنہ منظم دہشت گرد حملے کے خدشات۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لیے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ