خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سپریم کورٹ نے ارشد شریف کیس کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا؛ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نئے انتخابات کے لیے حکومت کو مذاکرات کی دعوت اور کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 34 افراد ہلاک۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پرآئیے، لنک ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net