وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | پیر، 6 فروری 2023

Your browser doesn’t support HTML5

ترکیہ اور شام میں زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں زمین بوس1700سے زیادہ افراد ہلاک؛ سابق صدر پرویز مشرف کی میت کو پاکستان منتقل کرنے کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں اورامریکہ نے جاسوسی کےا لزام میں اس کے غبارے کو گرا کر طاقت کا بلا جوازاستعمال کیا ہے، چین