خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: تعطل کے شکار پروگرام کی بحالی کے لیے شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ؛ ٹی ٹی پی کو سرحدی علاقوں سے دور منتقل کردیتے ہیں، افظان طالبان کی اسلام آباد کو پیشکش اور جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے فریم ورک پر پیشگی شرائط کے بغیر بات چیت کو تیار ہیں، وائٹ ہاوس کی روس کو پیشکش۔ مزید اہم خبروں اورمعلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net