وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعہ ، 2جون 2023

Your browser doesn’t support HTML5

تعطل کے شکار پروگرام کی بحالی کے لیے شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ؛ ٹی ٹی پی کو سرحدی علاقوں سے دور منتقل کردیتے ہیں، افظان طالبان کی اسلام آباد کو پیشکش اور جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے فریم ورک پر پیشگی شرائط کے بغیر بات چیت کو تیار ہیں، وائٹ ہاوس کی روس کو پیشکش