وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | منگل،29 نومبر 2022

Your browser doesn’t support HTML5

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی؛ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ملک بھر میں پرتشدد کاروائیاں شروع کرنے کا اعلان؛ ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے، ایک ایرانی جنرل کا اعتراف