خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ کوئٹہ کے نواح بلیلی میں ایک پولیس ٹرک پر مبینہ خود کش حملے میں چار افراد ہلاک اور 25 زخمی؛ افغانستان کے شمالی سمنگان صوبے میں ایک مدرسے میں بم پھٹنے سے کم از کم پندرہ طلباء ہلاک اور یورپی کمیشن کا یوکرین کے خلاف روسی جرائم پر مقدمہ چلانے کے لیے خصوصی عدالت کا مطالبہ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پرآئیے، لنک ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net