وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 اگست 2022

Your browser doesn’t support HTML5

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان جبری طور پر لاپتہ افراد کے خاندانوں کی پکڑ دھکڑ بند کرے؛ افغانستان میں ہونے والے خودکش حملے میں طالبان کے ایک اہم مذہبی رہنما رحیم اللہ حقانی ہلاک ہو گئے اورکرونا وائرس سے متاثرہ افراد سے قریبی رابطے میں آنے کے بعد قرنطینہ کی ضرورت نہیں، امریکی ادارے سی ڈی سی کی نئی گائیڈ لائنز