وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 17 اگست 2022

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کی ریاست گجرات میں بلقیس بانو اجتماعی زیادتی کیس میں ملوث قیدیوں کی جیل سے رہائی کا فیصلہ شدید تنقید کی زد میں؛ طالبان نے دعوی کیا ہے کہ ان سے الگ ہونے والے شیعہ ہزارہ کمانڈر مولوی مہدی مجاہد ہلاک ہو گئے ہیں، پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ایک مرتبہ پھر سرد جنگ یا بلاک کی سیاست میں واپس جانے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔