وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 18 اگست 2022

Your browser doesn’t support HTML5

ایران نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے امریکہ محض بات نہ کرے، اقدامات کرے؛ کابل مسجد بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد کم از کم 21 ہو گئی اور پاکستان داخل ہونے والے تمام مسافروں کے لیے کسٹم ڈیکلیریشن لازمی قرار۔