خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ۔ سی پیک اتھارٹی کے قیام کے بعد سے سی پیک منصوبوں میں ایک ڈالر کی بھی سرمایہ کاری نہیں ہوئی ہے، احسن اقبال؛ اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ کا پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا دوبارہ طبی معائنہ کرانے اور انہیں پیر تک اسپتال میں رکھنے کا حکم اور بھارت کی روس سے خام تیل کی درآمد میں کمی اورسعودی عرب سے درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اوردیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر آئیے، اس لنک کے ذریعے