وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 23 ستمبر 2022

Your browser doesn’t support HTML5

شہباز شریف کا جمعے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب؛ امریکہ کا روہنگیا کے لیے 17 کروڑ کے اضافی امداد ی پیکج کا اعلان؛ اس سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں یوکرین کی جنگ نے افغانستان کا مسئلہ پس پشت ڈال دیا، افغان تجزیہ کار اور سعودی عرب کا خلائی تربیتی پروگرام، عملے میں ایک خاتون بھی شامل