وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 8 اگست 2022

Your browser doesn’t support HTML5

کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سرکردہ کمانڈر عبدالولی مہمند المعروف عمر خالد خراسانی اپنے دو اہم ساتھیوں اور داماد سمیت بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے؛ پاکستان میں تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثہ میں تضحیک آمیز مہم چلانے پر تحریک انصاف سے منسلک اکاونٹس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور پاکستان میں نو محرم کے موقع پر سخت سیکیورٹی میں ملک بھر میں جلوس نکالے جارہے ہیں